خاتون پر بوائے فرینڈ کو جلا کر قتل کرنے کا الزام: ’بانڈیج سیکس‘ کیا ہے ...

ایک عورت پر الزام ہے کہ اس نے اپنے بوائے فرینڈ کو ’اچھا وقت‘ گزارنے کے وعدے کے ساتھ گھر بلایا اور پھر اس پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی۔

Dr. Shams Jilani “Roshni Hira Say”

بسم الله الرحمن الرحيم Burial of the deceased and martyrs of Battle of Badr and return to Medina Section: 178 Further fighting & injuries inflicted on Prophet Muhammad (PBUH). During the last section, we reached up to the point where the companions again repulsed the enemies back. At the same time, Abi bin Khalaf reached the hill where the Holy Prophet Muhammad (PBUH) was

سندھ طاس معاہدے کی بحالی کا مطالبہ: پاکستان کو ایک سال کے دوران کتنا نقصان ...

جماعت علی شاہ کہتے ہیں کہ اگر انڈیا آگے چل کر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پانی میں رکاوٹ ڈالنے والے منصوبے بناتا ہے تو پاکستان کی جانب پانی کے بہاؤ میں فرق پڑے گا۔

سرینگر: بھارتی انتظامیہ نے دوشہریوں کی کروڑوں روپے کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کر لی

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے کشمیریوں کے گھروں اور زمینوں پر قبضہ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ضلع سری نگر میں دو افراد کی کروڑوں روپے کی غیر منقولہ جائیدار ضبط کر لی ہے۔

خیرپور میں پولیس کا ’ڈرون حملہ‘، دو ہلاکتیں اور تین افسران کی معطلی: ’ہمارے ساتھ ...

سندھ کے شمالی ضلع خیرپور میں پولیس کے ڈرون حملے میں مبینہ طور پر دو افراد کی ہلاکت اور متاثرین کے احتجاج کے بعد تین ایس ایچ اوز کو معطل کر کے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔

’حساس ریسرچ سے منسلک دس امریکی سائنسدانوں‘ کی اموات اور گمشدگی کی افواہوں کی حقیقت ...

امریکہ میں حساس ریسرچ سے منسلک کم از کم دس افراد کی اموات اور گمشدگی کی افواہوں کے بعد اس معاملے نے اب وفاقی اداروں کی توجہ بھی حاصل کر لی ہے لیکن یہ معاملہ ہے کیا؟

ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنے کیلئے کانگریس کی اجازت لینے میں ایک ہفتہ رہ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنے کے لیے کانگریس کی اجازت لینے میں ایک ہفتہ رہ گیا

“وار پاورز ریزولوشن” کے تحت امریکی صدر کانگریس کی اجازت کے بغیر کوئی جنگ شروع تو کرسکتا ہے ، لیکن لازم ہے کہ 60 دن میں کانگریس سے اس کی اجازت لی جائے۔

ارشد پپو: لیاری گینگ وار کے اہم کردار کی جرم میں لپٹی زندگی اور تشدد ...

ارشد پپّو کو 13 سال قبل 17 مارچ 2013 کی شب اپنے بھائی اور ایک دوست کے ہمراہ ایک انتہائی مشتعل ہجوم میں شدید تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا تھا لیکن ارشد پپو کون تھا اور کن حالات میں مارا گیا؟

ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیماؤں کی راہ میں گلیشیئر حائل

گلیشیئر ایورسٹ سر کرنے کے خواہشمندوں کی راہ میں حائل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دوٹوک موقف

اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر کے معاملے پر اپنا دوٹوک موقف بالکل واضح کرتے ہوئے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فیلڈ

پاکستان کا بھارت سے سندھ طاس معاہدے کی مکمل بحالی کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف خط جمع کرا دیا جس میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خط میں

محبوبہ مفتی کی کشمیری عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ کرنے پر نیشنل کانفرنس ...

سرینگر:غیرقانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے عمر عبداللہ کی زیرقیادت نیشنل کانفرنس کی حکومت کو انتخابات سے قبل عوام سے کیے گئے

منی پور: مسلح افراد کے حملے میں ناگا ویلج گارڈ ہلاک

امپھال:شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں ایک حملے میں ناگا ولیج گارڈز کا ایک رکن ہلاک

پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارت کیلئے بڑا معاشی دھچکا

اسلام آباد:پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں یکطرفہ اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو بڑا نقصان

مودی سرکار کی سرپرستی میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا بھیانک چہرہ بے نقاب

اسلام آباد:بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” ریاستی سرپرستی میں پاکستان سمیت مختلف ممالک میں دہشت گردی پھیلانے میں سرگرم ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے

پہلگام فالس فلیگ آپریشن ، سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس کا پاکستان سے غیر متزلزل ...

اسلام آباد:پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس نے پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کیاہے۔ پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت تنہائی کا شکار جبکہ پاکستان کے موقف کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی ہے ۔پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی حکومت کو بھارت کے اندراورباہرسے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑاہے۔

Sindh announces public holiday on May 1

The Sindh government on Thursday declared May 1 (Friday) as a public holiday on the occasion of Labour Day. According to a

برطانوی پارلیمنٹ میں ”جسٹس فار یاسین ملک” کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

لندن:برطانوی پارلیمنٹ میں ایک کانفرنس کے مقررین نے غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال اور بھارتی حکام کی جانب سے غیر قانونی طورپر نظربند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک اور دیگر کشمیری سیاسی رہنمائوں کیخلاف